Search for products..

Publish Your Book

آپ کتاب لکھ لیتے ہیں لیکن اس کو اشاعت نہیں کروا پاتے۔ یہاں تک کہ سالوں گزرجاتے ہیں۔ اور وجہ یہ ہے کہ صرف ایک کتاب کی اشاعت میں ایک بڑی رقم خرچ کرنا ہوتی ہے۔ یا پھر آپ اپنی کتاب مفت میں کسی پبلشر کو دے دیتے ہیں لیکن اس صورت میں آپ خود ہی اس کتاب کے مالک نہیں رہتے۔ 

ہم نے آپ کے لیے آپ کی کتاب کی اشاعت کو آسان کردیا ہے۔ اب آپ کو بڑی رقم خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور نہ ہی آپ اپنی کتاب کی ملکیت کو کھوئیں گے اور اس کے باوجود آپ کی ہر کتاب سے ہونے والی آمدنی کا معقول حصہ آپ کو دیا جائے گا۔ 

صراط پبلیکیشنز
9927187748
siraatpublications@gmail.com
siraatpublications.com

Home

Cart

Account